Description
کتاب مَقتَلُ الحُسَین جو مقتل مُقَرَّم کے نام سے مشہور ہے جسے شیعہ عالم دین عبدالرزاق موسوی مقرم نے امام حسینؑ کی زندگی، آپؑ کے قیام، شہادت اور شہادت کے بعد کے حالات نیز واقعہ عاشورا کے نتائج کے بارے میں لکھا ہے۔
مؤلف: سید عبدالرزاق مقرم
موضوع: قیام امام حسینؑ
مترجم: حسن رضا باقر